ایکنا طالبان امن مذاکرات حکومت عبداللہ

ایکنا طالبان امن مذاکرات حکومت عبداللہ

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں افغان حکومت کی شمولیت پر طالبان کی جانب سے مذاکراتی عمل سے انکار کا مطلب یہ ہے کہ 17 برس سے جاری تنازع کا خاتمہ ایک خواب ہی رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3505600    تاریخ اشاعت : 2019/01/10